آئینی ترمیم حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کا آخری دور

حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا


ویب ڈیسک September 15, 2024
فائل فوٹو

آئینی ترمیم کے لیے وفاقی حکومت اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان مذاکرات کا آخری دور ہے۔

حکومت کا اعلیٰ سطحی وفد کچھ دیر بعد مولانا فضل الرحمان کے پاس جائے گا۔

مزید پڑھیں؛ آئینی ترمیم، حکومت کی فضل الرحمان کو حمایت کیلیے منانے کی کوششیں

دوسری جانب، سیاسی جماعتوں کے درمیان مذاکرات کا باعث وفاقی کابینہ اجلاس کا وقت بھی تبدیل کر دیا گیا، اجلاس سہ پہر تین بجے ہوگا۔

واضح رہے کہ رات گئے مسلم لیگ ن کے قائدین اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے درمیان بھی مذاکرات جاری رہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |