کراچی پولیس مقابلے میں 2 ڈاکو گرفتار اے ایس آئی زخمی

ڈاکوؤں کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے


Staff Reporter September 15, 2024
ڈاکوؤں کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے

نیو کراچی صنعتی ایریا پولیس نے مبینہ مقابلے کے دوران سیکٹر 12 بی میں 2 موٹر سائیکلوں پر سوار ڈاکوؤں سے مبینہ مقابلے کے دوران 2 ڈاکوؤں عبید عرف سونو اور رستم خان کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے 2 پستول اور گولیاں برآمد کرلیں۔

ڈاکوؤں کے دیگر 2 ساتھی موقع سے فرار ہوگئے ، مقابلے کے دوران اے ایس آئی عبدالشکور پاؤں پر گولی لگنے سے زخمی ہوگیا جسے استپال لیجایا گیا جبکہ پولیس نے زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |