ایکسپو میں 90 سے زائد اسٹالز لگائے گئے، جن میں مقامی خوراک،پوشاک،سجاوٹ،ثقافت اور کالاش تہذیب کے اشیا شامل ہیں۔