امریکا سے تعلیم یافتہ سابق وزیر منصوبہ بندی جعفر حسان اس وقت اردن کے شاہ عبداللہ دوم کے دفتر کے سربراہ ہیں