اہم آئینی ترامیم کا معاملہ سینیٹ کا اجلاس پھر مؤخر رات 10 بجے ہوگا

سینیٹ کا اجلاس ختم ہونے تک تمام دفاتر کھلے رہیں گے، سینیٹ سیکریٹریٹ


ویب ڈیسک September 15, 2024
(فوٹو: فائل)

اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے سینیٹ کا اجلاس ایک مرتبہ پھر مؤخر کردیا گیا اور اب رات 10 بجے طلب کرلیا گیا ہے۔

سینیٹ سیکریٹریٹ کے شعبہ میڈیا کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ سینیٹ کا اجلاس آج شام بروز اتوار 15 ستمبر 2024 کو شام 7 بجے کے بجائے اب رات 10 بجے ہوگا۔

بیان میں کہا گیا کہ سینیٹ کے دفاتر ایوان کا اجلاس ختم ہونے تک کھلے رہیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں