
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں عالمی چیمپئن قطرکےعلی العبیدی کو ایک فریم کی قربانی دیکر 1-3 کی اپ سیٹ شکست دی۔
اویس منیرنے بھی ایرانی کیوئسٹ سیاش موزانی کو 1-3 سے قابو کرلیا، ایونٹ کا ناک آوٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔
ایونٹ کا ناک آؤٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔