منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ اسجد اقبال اور اویس منیر پری کوارٹر راؤنڈ میں پہنچ گئے


فوٹو: فائل
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال نے آخری گروپ میچ میں عالمی چیمپئن قطرکےعلی العبیدی کو ایک فریم کی قربانی دیکر 1-3 کی اپ سیٹ شکست دی۔
اویس منیرنے بھی ایرانی کیوئسٹ سیاش موزانی کو 1-3 سے قابو کرلیا، ایونٹ کا ناک آوٹ مرحلہ منگل سے شروع ہوگا۔