شاہد کپور اور وشال بھردواج کی میگا ایکشن فلم میں ٹرپتی ڈھمری بھی شامل
فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی اور 2025 میں ریلیز ہونے کی توقع ہے
بالی وڈ اداکار شاہد کپور نے تصدیق کر دی ہے کہ وہ وشال بھردواج کے ساتھ ایکشن انٹرٹینر کے لیے دوبارہ کام کریں گے۔
اداکار کے مطابق نئی میگا ایکشن فلم میں اداکارہ ٹرپتی ڈھمری بھی حصہ ہوں گی۔
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم کی شوٹنگ جلد شروع ہو گی اور 2025 میں ریلیز ہونے کی توقع ہے۔
پروڈیوسر ساجد نادید والا کے تحت شاہد کپور اور وشال بھردواج کی نئی فلم کے لیے شوٹنگ کا آغاز جلد ہوگا۔