
بالی وڈ کی یہ جوڑی 2016 کی مقبول فلم 'اڑتا پنجاب' کے بعد دوبارہ ایک ساتھ نظر آئے گی۔
دونوں فنکاروں کی نئی فلم 'جگرا' کی تصویری جھلکیاں مداحوں کو پرجوش کر رہی ہیں جبکہ فلم میں ویڈانگ رائنا بھی اداکاری کر رہے ہیں۔
مداحوں کے لئے ایک میوزک ویڈیو کی جھلک بھی پیش کی گئی ہے جو ان کے پرانے گانے 'اک کڑی' کی یاد دلاتی ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔