اکبر ایس بابر کا سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان

نٹرا پارٹی الیکشن کا ابھی فیصلہ ہوا نہیں پھر کیسے سپریم کورٹ کوئی حکم صادر کرسکتی ہے

(فوٹو: فائل)

پی ٹی آئی کے بانی رہنماؤں سے ایک اکبر ایس بابر نے سپریم کورٹ کے 8 ججوں کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔


اپنے ردعمل میں انھوں نے کہا کہ سپریم کورٹ کیسے کسی غیر منتخب شخص کو پی ٹی آئی کے لاکھوں کارکنوں پر مسلط کر سکتی ہے؟ یہ غیرآئینی، غیرقانونی، اورغیرجمہوری فیصلہ ہے۔

انہوں نے کہا کہ انٹرا پارٹی الیکشن کا ابھی فیصلہ ہوا نہیں پھر کیسے سپریم کورٹ کوئی حکم صادر کرسکتی ہے؟
Load Next Story