فیصل واوڈا نے حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا

نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی، فیصل واوڈا کا صحافی کے سوال کا جواب


ویب ڈیسک September 16, 2024
فوٹو: فائل

سینیٹر فیصل واوڈا نے وفاقی حکومت کو نااہل اور نکما قرار دے دیا۔

سینیٹ اجلاس کے بعد صحافی نے سوال کیا کہ دو دن کی ہل چل کے باوجود آئینی ترمیم کیوں نہ ہوسکی؟ جس پر فیصل واوڈا نے کہا کہ نا اہل اور نکموں سے یہی امید کی جا سکتی۔

فیصل واوڈا نے مزید کہا کہ سیاست کے چمپیئن آ رہے ہیں، انہوں نے کیا کِیا خود ہی پوچھ لیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں