خیبرپختونخوا مشال یوسفزئی کو دوبارہ مشیر بنانے کا فیصلہ گورنر کو سمری ارسال

بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے


ویب ڈیسک September 16, 2024
فوٹو: فائل

سابق مشیر خصوصی مشال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ، گورنر کو سمری ارسال کردی گئی۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے سابق مشیر مشال یوسفزئی کو دوبارہ کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور ان کی دوبارہ شمولیت کے لیے سمری گورنر کو ارسال کردی گئی ہے، ذرائع کے مطابق سمری گورنر ہائوس کو موصول بھی ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ مشال یوسفزئی کو چند روز قبل وزیراعلیٰ کے مشیر کے عہدے سے ہٹادیا گیا تھا، تاہم بانی چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی ہدایت پر دوبارہ کابینہ میں شامل کیا جارہا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |