ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں ترامیم آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے کراچی بار ایسوسی ایشن
مجوزہ ترامیم آئین، سپریم کورٹ اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے ترامیم صرف قومی مباحثے اور اتفاق رائے کے ذریعے ہی ممکن ہیں
کراچی بار ایسوسی ایشن کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ ججز کی مدت ملازمت اور عمر کی حد میں مجوزہ ترامیم بنیادی آئینی اسٹرکچر کیخلاف ہے۔
جاری اعلامیے میں کراچی بار ایسوسی ایشن نے 26 ویں آئینی ترمیم کو خفیہ رکھنے پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جاری اعلامیے کے مطابق مجوزہ ترامیم کو خفیہ رکھ کر پارلیمنٹ کے طریقہ کار کی خلاف ورزی کی جارہی ہے۔
کراچی بار نے وکلا برادری اور عدلیہ سے آئینی ترامیم کے خلاف مزاحمت کی اپیل کی ہے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ذاتی مفادات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے آئین کے تحفظ اور عدلیہ کی آزادی کے لیے متحد ہوں۔
مجوزہ ترامیم آئین، سپریم کورٹ اور عدلیہ کی آزادی پر حملہ ہے مجوزہ ترامیم صرف قومی مباحثے اور اتفاق رائے کے ذریعے ہی ممکن ہیں۔