2024

دِیر بازار میں آتشزدگی سے 10 دکانیں خاکستر آگ پھیلنے کا خدشہ

مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف، فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر احتجاج


ویب ڈیسک September 17, 2024
آگ دیر کے علاقے ڈوگ درہ کے بازار میں لگی

بازار میں آتش زدگی سے 10 دکانیں جل کر خاکستر ہو گئیں جب کہ آگ کے پھیلنے کا خدشہ ہے۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق ڈوگ درہ کے بازار میں آگ لگنے سے 10 دکانیں جل کر راکھ ہو گئیں جب کہ آگ کے مزید پھیلنے کا خدشہ ہے۔ مقامی لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔


آگ لگنے کے بعد فائر بریگیڈ کی گاڑی نہ پہنچنے پر اہل علاقہ سراپا احتجاج ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں