
ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں پاکستان کی جانب سے تیسری پوزیشن حاصل کرنے کے بعد فیڈریشن آف انٹرنیشنل ہاکی نے ایف آئی ایچ اسٹارز ایوارڈز کی نامزدگیوں کا اعلان کیا۔
مزید پڑھیں؛ پاکستان نے 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا
نامزدگیوں کا اعلان ماہرین کی رائے کے بعد کیا گیا ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے جنوبی کوریا کو تیسری پوزیشن کے میچ میں پانچ دو سے شکست دے کر 8سال بعد ایشین ہاکی چیمپیئنز ٹرافی میں کانسی کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔