ڈی ایس پی علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع پر 5 ملین روپے مقرر کرنے کی درخواست
ڈی ایس پی کے قاتل تقریباً دو گھنٹے تک سڑکوں پرگھومتے اور شکیل کارپوریشن بند ہونے کا انتظار کرتے رہے۔
سی ٹی ڈی سندھ کے شہید ڈی ایس پی کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 5 ملین روپے رقم مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سی ٹی ڈی سندھ کے ڈی ایس پی علی رضا کے قتل کیس میں 5 ملین روپے انعام کی سفارش کی گئی ہے۔
اس ضمن میں ایڈیشنل آئی جی سی ٹی ڈی عمران یعقوب مہناس کی جانب سے آئی جی سندھ کو خط ارسال کیا گیا ہے جس میں سی ٹی ڈی سندھ کے شہید ڈی ایس پی سید علی رضا کے قاتلوں کی اطلاع دینے والے کو 5 ملین روپے رقم مقرر کرنے کی درخواست کی گئی ہے۔
خط میں بتایا گیا کہ ڈی ایس پی کے قاتل تقریباً دو گھنٹے تک سڑکوں پرگھومتے اور ڈی ایس پی کی شکیل کارپوریشن کے بند ہونے کا انتظار کرتے رہے۔
کراچی میں فائرنگ سے سی ٹی ڈی کے ڈی ایس پی علی رضا اور سیکیورٹی گارڈ جاں بحق
خط میں بتایا گیا کہ قوی امکان ہے کہ شہریوں نے ملزمان کو منہ کھلے دیکھا ہو اور ڈی ایس پی کو شہید کرنے سے قبل کپڑے سے منہ چھپا لیا ہو،مالی انعام قاتلوں کی گرفتاری میں اہم کردار ادا کرسکتا ہے۔