سوات چترال مینگورہ اوردیرمیں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے

سوات،چترال،مینگورہ اور دیر میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے


September 22, 2012
زلزلے کے جھٹکوں کے نتیجے میں لوگ خوف و ہراس کے باعث گھروں سے باہر نکل آئے۔ فائل فوٹو

سوات،چترال،مینگورہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،ریکٹراسکیل پرشدت 4.4ریکارڈ کی گئی۔

سوات،چترال،مینگورہ اور دیر کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔زلزلے کے باعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ گھروں سے باہرنکل آئے۔۔ریکٹر اسکیل پر شدت 4.4 ریکارڈ کی گئی تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں