مجوزہ آئینی ترمیم سپریم کورٹ بارنے آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس طلب کرلیا
اجلاس اسلام آباد میں بدھ کے روز شام پانچ بجے منعقد ہوگا جس میں مجوزہ آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نےمجوزہ آئینی ترمیم کے معاملے پر بدھ کے روز آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس بلا لیا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق آل پاکستان وکلا نمائندہ اجلاس بلانے کا فیصلہ 26ویں ایگزیکٹو کمیٹی اجلاس میں کیا گیا ہے۔
اجلاس اسلام آباد میں بدھ کے روز شام پانچ بجے منعقد ہوگا جس میں مجوزہ آئینی ترمیم کا جائزہ لیا جائے گا۔
سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے پاکستان بار کونسل، اسلام آباد سمیت چاروں صوبائی بار کونسلز اور تمام ہائی کورٹس بار ایسوسی ایشنز کو بھی اجلاس میں شرکت کی دعوی دی گئی ہے۔