اداکارہ میرا نے قرآن پاک کا درس لینا شروع کردیا

حجاب میں درس لینے جاتی ہیں،تعلیمات قریبی حلقہ احباب تک پہنچانا شروع کردیں

حجاب میں درس لینے جاتی ہیں،تعلیمات قریبی حلقہ احباب تک پہنچانا شروع کردیں۔ فوٹو: فائل

اداکارہ میرا نے اپنی زندگی کوبہتر بنانے کے لیے قرآن پاک کا درس لینا شروع کر دیا۔


وہ ان دنوں قرآن پاک کا درس لینے کے لیے مقامی ادارے میں جارہی ہیں جہاں پرانہیں قرآنی تعلیمات کے مطابق زندگی بسر کرنے کا درس دیا جا رہا ہے۔ اس موقع پر اداکارہ میرا حجاب کا استعمال بھی کرتی ہیں۔ ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ اداکارہ میرا نے درس سے ملنے والا سبق اپنے قریبی حلقہ احباب تک بھی پہنچانا شروع کردیا ہے۔
Load Next Story