باپ نے بیٹی کی نگرانی کیلئے سر پر کیمرہ نصب کردیا
میں اس سے پوری طرح رضامند ہوں کیونکہ والدین بیٹیوں کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہوتے ہیں، بیٹی
ایک پاکستانی باپ نے اپنی بیٹی کی حفاظت کے لیے اسکے سر پر سرویلنس کیمرہ نصب کر دیا تاکہ وہ اس پر نظر رکھ سکے۔
اچھے والدین اپنے بچے کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے کیا کچھ نہیں کرتے لیکن پاکستانی شہری نے اس کی مثال قائم کردی۔
شہری نے حال ہی میں ایکس پر اپنی نوجوان بیٹی کے سر پر نگرانی کا کیمرہ لگانے کا تجربہ کیا تاکہ وہ دن بھر اس کی سرگرمیوں پر نظر رکھ سکے اور اس بات کو یقینی بنائے کہ وہ ٹھیک ہے۔
نیکسٹ لیول سیکیورٹی کے عنوان سے وائرل ہونے والی ویڈیو میں پاکستانی خاتون کو برقع اوڑھے سر پر سی سی ٹی وی کیمرہ پہنے انٹرویو دیتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس عجیب و غریب طریقے کے بارے میں پوچھے جانے پر اس نے کہا کہ یہ اس کے والد کا خیال تھا اور وہ اس سے پوری طرح رضامند ہے کیونکہ وہ جانتی ہے کہ اس کے والدین اس کی حفاظت کے بارے میں فکر مند ہیں۔