خاتون کی شیر سے بےتکلفی نے سب کو حیران کردیا
خاتون کا تعلق فلوریڈا کے جنگلی حیاتی پناہ گاہ سنگل وژن انکارپوریشن سے ہے
شیروں کو سب سے خطرناک شکاری کے طور پر شناخت کیا جاتا ہے جو خوف اور سحر کی آمیزش کا احساس جگاتے ہیں۔ ان کی خام طاقت خوف کو دلاتی ہے اور بہت سے لوگوں میں دہشت بٹھا دتی ہے۔
تاہم پھر بھی چند نڈر لوگ اپنے خوف پر قابو پالیتے ہیں اور شیروں سے دوستی کرنا پسند کرتے ہیں۔
حال ہی میں ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں فلوریڈا میں مقیم جانوروں کی دیکھ بھال کرنے والی خاتون ایک بڑے سفید شیر کو گلے لگاتے ہوئے دکھائی گئیں۔
فلوریڈا کے جنگلی حیاتی پناہ گاہ سنگل وژن انکارپوریشن سے تعلق رکھنے والی سمانتھا فیئر کلاتھ نے حیران کن فوٹیج انسٹاگرام پر شیئر کی۔
ویڈیو میں محترمہ فیئر کلاتھ کو بغیر کسی خوف اور تکلیف کے بڑے شیر کو نرمی سے تسلی دیتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ اس دوران شیر بھی عورت کی توجہ سے لطف اندوز ہوتا دکھائی دے رہا ہے۔