اگست 2024 میں کرنٹ اکاؤنٹ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا اسٹیٹ بینک

جولائی 2024 میں جاری کھاتے کو 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا


Business Reporter September 18, 2024
فوٹو: فائل

اگست 2024 میں جاری کھاتہ 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالر سرپلس رہا۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق برآمدات میں اضافے اور درآمدات میں کمی کی وجہ سے جاری کھاتہ اگست 2024 میں 7 کروڑ 50 لاکھ ڈالرسرپلس رہا، جولائی 2024 میں جاری کھاتہ کو 24 کروڑ 60 لاکھ ڈالر خسارہ درپیش رہا تھا۔

رواں مالی سال جولائی اگست میں جاری کھاتے کا خسارہ 17 کروڑ 10 لاکھ ڈالر رہا جبکہ گزشتہ مالی سال جولائی اگست کے دوران جاری کھاتے کو 89 کروڑ 30 لاکھ ڈالر کا خسارہ درپیش رہا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |