- غزہ میں اسرائیل کی وحشیانہ کارروائیاں، 79 فیصد مساجد، 3 چرچ تباہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک کا گورنر ہاؤس کراچی میں ’’زندگی کا مقصد‘‘ موضوع پر خطاب
- فرانسیسی صدر کا اسرائیل کو اسلحے کی فراہمی روکنے کا مطالبہ، نیتن یاہو کی تنقید
- پاکستانی بیوپاریوں نے کھجور کی روایتی لذت کو نئے انداز میں متعارف کرادیا
- کراچی: اساتذہ کے عالمی دن کے موقع پر تقریب کا انعقاد
- پنجاب میں 8 اکتوبر تک بارش کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
- کراچی: ڈاکوؤں نے لاکھوں روپے مالیت کا 90 من دودھ سے لدا ٹرک چھین لیا
- پی ٹی آئی جلسے کی آڑ میں دہشت گردوں کو پنجاب منتقل کرتی ہے، گورنر کے پی
- اسرائیل صرف طاقت کی زبان سمجھتا ہے، ایران
- وزیراعلی گنڈا پور کے معاملے پر خیبرپختونخوا اسمبلی کا ہنگامی اجلاس طلب
- اسمبلیاں جعلی اورغیر منتخب، آئینی ترمیم کو تسلیم نہیں کریں گے، جی ڈی اے
- کراچی: مبینہ مقابلے میں گرفتار زخمی ڈکیت شہری کے قتل میں ملوث نکلے
- حسن نصراللہ کے ممکنہ جانشین ہاشم صفی الدین سے جمعہ سے رابطہ منقطع
- غیر ملکی سرمایہ کاروں کی یقین دہانیاں اور وفود کی آمد مسلسل جاری ہے، وفاقی وزیر تجارت
- ڈنڈا پور چوہے کی طرح بھاگ گئے، ہیٹ پہننے والے بلی ثابت ہوئے، فیصل واوڈا
- پی ٹی آئی کارکنان نے قیادت کے اعلان کے بغیر ہی ڈی چوک سے دھرنا ختم کردیا
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ: انگلینڈ نے بنگلادیش کو شکست دے دی
- پی ٹی آئی مظاہرے سے 11 کے پی پولیس اہلکاروں سمیت 564 افراد گرفتار ہوئے، وزیر داخلہ
- سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے معیشت کا پہیہ جام ہوچکا ہے، آل پاکستان انجمن تاجران
- چیف جسٹس کی گاڑی پر احتجاج کے دوران پتھراؤ نہیں ہوا، ترجمان لاہور ہائیکورٹ
اسجد اقبال منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی کا شکار
کراچی: پاکستان کے اسجد اقبال منگولیا اسنوکر ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ناکامی کا شکار ہوگئے۔
موصولہ اطلاعات کے مطابق اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں قبرص کے کھلاڑی میخائل جیورجیو نے 2-4 سے مات دے دی، اس طرح فائنل فور میں جگہ بنانے کی بنیاد پر اسجد اقبال نے برانز میڈل اپنے نام کر لیا۔
قبل ازیں کوارٹر فائنل میں اسجد اقبال نے ایک سخت مقابلے کے بعد چین کے کیوئسٹ گاؤ یانگ کو سنسنی خیز انداز میں 3-4 سے قابو کیا تھا۔
دوسرے پاکستانی کھلاڑی اویس منیر کو کوارٹر فائنل میں ایرانی کھلاڑی علی گرا گو زولو سے 4-3 سے شکست کا ذائقہ چکھنا پڑا، ایونٹ کے فائنل میں ایران کے علی گراگو زولو اور میخائل جیورجیو کا ٹکراؤ ہوگا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔