سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں توسیع

ظفر زمان رانجھا سیکرٹری ریلوے بھی رہ چکے ہیں


ویب ڈیسک September 18, 2024
فوٹو: فائل

وزیراعظم نے سی پیک سپورٹ پراجیکٹ کے ٹیم لیڈر ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی۔

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم کی جانب سے ظفر زمان رانجھا کے کنٹریکٹ میں ایک سال کی توسیع کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ظفر زمان رانجھا سیکرٹری ریلوے بھی رہ چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں