- نواز شریف کے دل کا حال میں اور آپ نہیں جانتے، محمد زبیر
- بجلی سستی کریں ورنہ تحریک برپا ہو گی، حافظ نعیم
- سالانہ گوشوارے جمع نہ کرانے پر18ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل
- ایف بی آر تنظیم نو،ممبرزآئی ٹی و ڈیجیٹل اقدامات کے عہدے ضم
- حکومت کا کمرشل بینک سے مہنگا قرض نہ لینے کا فیصلہ
- ڈاکٹر ذاکر نائیک گورنر ہاؤس کراچی میں آج لیکچر دیں گے
- حماس نے تل ابیب میں 7 صیہونیوں کو ہلاک کرنے کی ذمہ داری قبول کرلی
- کراچی: ٹریفک حادثے میں راہگیر جاں بحق
- آئی سی سی: سری لنکن اسپنر پر ایک سال کی پابندی عائد
- سی آئی اے کی چین، ایران، شمالی کوریا میں مخبروں کی آن لائن بھرتی کی مہم شروع
- سری لنکا سے شکست پر ٹم ساؤتھی نیوزی لینڈ کی ٹیسٹ کپتانی سے مستعفی
- وفاقی جامعہ اردو، اساتذہ و ملازمین کے احتجاج کا دائرہ وسیع
- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
گلوکار نے خودکشی کرنے والی خاتون کو بچالیا
نیش ول: امریکی راک لیجنڈ جون بون جووی نے خود کشی کے لیے پُل سے چھلانگ لگانے کے لیے کھڑی خاتون کو بچالیا۔
غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست ٹینیسی کے شہر نیش ول میں 62 سالہ بون جووی مبینہ طور پر اپنی میوزک ویڈیو کی شوٹنگ کے لیے موجود تھے جب انہوں نے اور ان کی ٹیم نے ایک خاتون کو کمبرلینڈ دریا کے اوپر بنے پُل کے بالکل کنارے پر کھڑا ہوا پایا۔
میٹروپولیٹن نیش ول پولیس ڈیپارٹمنٹ کے مطابق فوٹیج میں خاتون کو پُل کی ریلنگ پکڑے دیکھا گیا۔ اس دوران بون جووی ایک اور خاتون کے ساتھ ان تک پُر سکون طریقے سے پہنچے اور پریشان خاتون کو اطمینان دلاتے ہوئے بات چیت شروع کی۔
ان کی ہمدردانہ کوششوں کے نتیجے میں خاتون نے خودکشی کا ارادہ بدلا لیا اور پل پر واپس آگئیں۔
گلوکار کی پُراعتماد اور نپی تلی مداخلت کو سوشل میڈیا پر بھرپور سراہا گیا اور ان کو ’ہیرو‘ قرار دیا گیا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔