تازہ ترین 
< >

وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کی متضاد اطلاعات

رینجرز اور پولیس کے دستے بدستور کے پی ہاؤس میں موجود، وزیراعلیٰ کے پی کو گرفتار نہیں کیا، سرکاری ذرائع

ہفتہ 5 اکتوبر 2024 تبصرے

ڈی چوک پر پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان میں تصادم، پتھراؤ اور شیلنگ کا سلسلہ جاری

ویب ڈیسک ہفتہ 5 اکتوبر 2024

کارکنان چائنہ چوک سے ڈی چوک کے قریب پہنچے، پولیس نے شیلنگ کردی کارکنان واپس چائنا چوک آگئے

تبصرے