لاہورعدالت کا مظاہروں کے دوران گرفتار36افراد کوجیل بھیجنے کا حکم

عدالت نے دلائل سننے کے بعد گرفتارافراد کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔

رعدالت نے دلائل سننے کے بعد گرفتارافراد کو جیل بھجوانے کا حکم دے دیا۔. فوٹو ظفر اسلم

عدالت نے احتجاجی مظاہرے کے دوران گرفتار ہونے والے 36افراد کو جیل بھیجنے کا حکم دے دیا ۔


لاہور میں انسداد دہشت گردی کی عدالت میں کیس کی سماعت کےدوران 36 افراد کو پیش کیاگیا اورعدالت نے دلائل سننے کے بعد گرفتارافراد کو جیل بھجنے کا حکم دے دیا۔

پولیس نے ان افراد کو امریکی قونصلیٹ کے باہر مظاہرے اورجلاؤ گھیراؤ کے الزام میں گرفتارکیا تھا ،ان افراد کے خلاف دہشت گردی، دفعہ 144 سمیت کئی مختلف دفعات کے تحت مقدمات درج کئے گئے تھے۔
Load Next Story