گوادر مچھلی کا غیرقانونی شکارکرنے والے ٹرالرکی فشریز اہلکاروں پرفائرنگ

فشریز اہلکاروں نے غیرقانونی شکار کو روکنے کی کوشش کی تھی، حکام


ویب ڈیسک September 19, 2024
جوابی فائرنگ پر ٹرالر فرار ہوگیا:فوٹو:فائل

بلوچستان کے شہرگوادر میں مچھلی کا غیرقانونی شکارکرنے والوں نے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کردی۔

فشریز حکام کے مطابق گوادر میں مچھلی کا غیرقانونی شکار کرنے والا ٹرالر فشریز اہلکاروں کی جوابی فائرنگ پر فرار ہوگیا۔ فشریز اہلکاروں نے ٹرالر کو غیرقانونی شکار سے روکنے کی کوشش کی تھی جس پر ٹرالر مافیا نے فشریز اہلکاروں پر فائرنگ کردی تھی۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |