- سندھ ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کراچی کے صدر کی حفاظتی ضمانت منظور کر لی
- وزیر داخلہ کا رات گئے ڈی چوک کا دورہ، سیکیورٹی صورتحال کا جائزہ
- قصور میں ناکہ زن ڈاکو نے درجنوں راہگیروں کو لوٹ لیا، پولیس کا کارروائی سے انکار
- وفاقی حکومت کا لیہ میں سولر پاور پلانٹ لگانے کا فیصلہ
- ایف بی آر اور آزاد جموں و کشمیر کی ٹیکس اتھارٹیز کے درمیان تنازعہ پیدا ہو گیا
- شہریوں کے نام پر جاری غیر قانونی سمیں افغان باشندے کو فروخت کیے جانے کا انکشاف
- ٹرمپ کا کیس سننے والے جج کو دھمکی دینے والے ملزم پر فرد جرم عائد
- پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز؛ تیسرے اور آخری میچ کے لیے مقام کی منتقلی کے سائے بڑھنے لگے
- عالمی کھجور فیسٹیول کے کامیاب انعقاد پر یو اے ای قونصل خانے میں پرتکلف عشائیہ
- امریکی فوج کا یمن میں حوثیوں کے زیرانتظام مختلف شہروں پر 15 حملے
- کراچی: گلشنِ معمار میں مبینہ مقابلہ، ایک ڈاکو ہلاک
- کراچی میں نوجوان کی خود کو گولی مار کر خودکشی
- بھارتی نژاد سنگاپور کے سابق وزیر کو کرپشن کے الزام میں قید کی سزا
- لندن سے امریکا کا سفر دو گھنٹے میں کب ممکن ہوگا؟
- بھارتی سیکیورٹی فورسز کے ہاتھوں 28 ماؤ علیحدگی پسند ہلاک
- پاک فوج نے اسلام آباد میں سیکیورٹی کی ذمے داریاں سنبھال لیں
- 7 اکتوبر کو بتا دیں ہم فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں، حافظ نعیم الرحمان
- لاہور میں امن و امان میں خلل ڈالنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی تیاری
- وزیراعظم اور گورنر خیبرپختونخوا کی ملاقات، حکومت کی گورنر راج کی تردید
- اسرائیل کے دو فوجی گولان کی پہاڑیوں میں لڑائی کے دوران ہلاک، 24 زخمی
آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک اسرائیل کو تسلیم نہیں کریں گے؛ سعودی ولی عہد
ریاض: سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ جب تک آزاد فلسطینی ریاست قائم نہیں ہوجاتی اسرائیل کو تسلیم کرنا یا سفارتی تعلقات بحال کرنے کا سوال ہی نہیں پیدا ہوتا۔
عرب میڈیا کے مطابق ولی عہد محمد بن سلمان نے ان خیالات کا اظہار شوریٰ کونسل سے خطاب میں کیا اور غزہ پر مسلسل وحشیانہ بمباری کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔
ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا کہ سعودی عرب کے لیے ایک ایسی آزاد فلسطینی ریاست قابل قبول ہے جس کا دارالحکومت بیت المقدس ہو اور اس کے قیام کے لیے اپنی تمام کوششیں جاری رکھیں گے۔
محمد بن سلمان نے دوٹوک نداز میں کہا کہ مسئلہ فلسطین کا مستقل حل آزاد فلسطین کے قیام میں پنہاں ہے اور ایسا ہونے تک اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم نہیں کریں گے۔
سعودی ولی عہد نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے والے یورپی ممالک کا شکریہ ادا کرتے ہوئے دیگر ممالک پر بھی زور دیا کہ وہ بھی اسرائیلی جارحیت کی مذمت کرتے ہوئے فلسطین کو تسلیم کرلیں۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔