ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا

ویب ڈیسک  جمعرات 19 ستمبر 2024
—فوٹو: فائل

—فوٹو: فائل

  اسلام آباد: ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔ 

ذرائع کے مطابق  چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ،جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل ججز کمیٹی کا آج ہونے والا اجلاس موخر کردیا گیا۔

ججز کمیٹی کے اجلاس کےایجنڈے میں 63اے فیصلے پر نظرثانی درخواستیں اور آڈیو لیک کیس سے متعلق درخواستیں شامل تھیں۔

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔