بچے نہ ہونے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے شبانہ اعظمی

کامیابی کا معیار تمام جنسوں کےلیے یکساں ہونا چاہیے ، سینئر اداکارہ


ویب ڈیسک September 19, 2024
(فوٹو : فائل)

معروف اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ معاشرہ خواتین کی خود اعتمادی کو ان کے تعلقات سے جوڑتا ہے جبکہ مردوں کی کامیابی ان کے کیریئر سے ناپی جاتی ہے۔

شبانہ اعظمی نے انٹرویو میں بتایا کہ بچے پیدا نہ کر سکنے پر معاشرہ خواتین کو نامکمل سمجھتا ہے لیکن ان کی اصل پہچان ان کے کام سے ہوتی ہے۔

اداکارہ نے کہا کہ کامیابی کا معیار تمام جنسوں کےلیے یکساں ہونا چاہیے اور مردوں کی طرح خواتین کی کامیابی کا پیمانہ بھی ان کا کیریئر ہونا چاہئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں