کورنگی سنگر چورنگی پیٹرول پمپ کے قریب ہوٹل میں کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا جس کی لاش چھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لائی گئی۔
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 45 سالہ یوسف کے نام سے کی گئی جبکہ واقعہ ہوٹل میں پنکھے سے کرنٹ لگنے سے پیش آنے کا بتایا جا رہا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔