امریکی صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے تاہم ڈاک، ای میل اور ذاتی طور پر قبل از وقت بھی ووٹ کاسٹ کرسکتے ہیں