- فیصلے کے باوجود مجوزہ آئینی ترمیم پر غیر یقینی صورتحال برقرار
- اسرائیل کے جنوبی بیروت پر رات گئے حملے، ہدف حزب اللہ کے ممکنہ سربراہ تھے
- ایران پر ممکنہ حملہ، اسرائیل سے مشاورت جاری، پینٹاگون
- پاکستان کی موجودہ پالیسیاں آئی ایم ایف پروگرام آخری بنا سکتی ہیں، نیتھن پورٹر
- ’’بعد از خدا بزرگ تُوئی قصّہ مختصر!‘‘
- شافع محشر ﷺ کی شفاعت کا حق دار کون ۔۔۔۔ !
- اللہ نے طاقت دی تو فلسطین جاکر اسے آزاد کرائیں گے، ایم کیو ایم رہنما
- سویڈن کی وزیرخارجہ پر پارلیمنٹ میں اسرائیل کی حمایت کے الزام میں ٹماٹروں کی برسات
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد اور راولپنڈی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی عائد
- اطالوی ثقافت اور زبان کو اجاگر کرنے کیلیے تقریب کا انعقاد
- لبنان میں حزب اللہ کیلئے کوئی محفوظ پناہ گاہ نہیں چھوڑیں گے، اسرائیلی آرمی چیف
- خلیجی ریاستوں کی ایران کو اسرائیل سے تنازع میں غیرجانبدار رہنے کی یقین دہانی
- ایک روز میں 17 اسرائیلی فوجی مار ڈالے، حزب اللہ کا دعویٰ
- پی ٹی آئی احتجاج، اسلام آباد،راولپنڈی میں اسکولز اور میٹرو بس سروس بند رہے گی
- اسرائیل کا لبنان میں مزید ایک فوجی ہلاکت کا اعتراف
- کراچی: سخی حسن قبرستان کے قریب پولیس مقابلہ، دو ڈاکو گرفتار
- احتجاج کیوں ملتوی کریں؟ پہلے کون آیا ہوا تھا جو ہم پر لاٹھی چارج کیا گیا، علی محمد خان
- دو دن ہی کیوں نہ لگیں ڈی چوک پر لازمی پہنچنا ہے، عمران خان کی وزیراعلی کے پی کو ہدایت
- خضدار میں سی ٹی ڈی سے مقابلے میں کالعدم ٹی ٹی پی کے 4 دہشت گرد ہلاک
- ویمنز ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز، سری لنکا کو شکست
پنجاب یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز کی تعیناتی پر ن لیگ اور پی پی میں سرد جنگ
لاہور: پنجاب کی یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور ن لیگ کی قیادت میدان میں کود پڑی ہے۔
ایکسپریس نیوز کو ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق پنجاب حکومت نے وائس چانلسرز کی تعیناتی کی منظوری کے لیے مراسلہ گورنر پنجاب کو ارسال کیا تو انہوں نے دو روز قبل اسے مسترد کردیا تھا۔
گورنر پنجاب کی جانب سے سمری مسترد کرنے کے بعد پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن کی قیادت کے درمیان سرد جنگ اور بیان بازی کا آغاز ہوا جس پر دونوں جماعتوں کی اعلیٰ قیادت نے نوٹس لے لیا۔
ذرائع کےمطابق گورنر پنجاب اور وزیر اعلیٰ مریم نواز کو بیان بازی سے روکنے اور رہنماؤں کو روکنے کی ہدایت کردی گئی ہے جبکہ مریم نواز اور گورنر سردارسلیم حیدر کی تعیناتی کے حوالے سے چند روز میں میٹنگ متوقع ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ دونوں شخصیات کی ملاقات تک ن لیگ اور پی پی قائدین کو کسی بھی قسم کی بیان بازی سے روک دیا گیا ہے۔ واضح رہے کہ گورنر پنجاب نےوائس چانسلرز کیلئے بھجوائے گئے ناموں پر اعتراضات اٹھاتے ہوئے سمری کو مسترد کردیا تھا۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔