
ظاہر شاہ نے کہا کہ پنجاب کی جعلی حکومت ایک بار پھر انتشار پھیلانے کی کوشش میں ہے اور ہمارے پرامن جلسے کو خراب کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کارکنوں پر کسی صورت شیلنگ یا لاٹھی چارج برداشت نہیں کیا جائے گا ہم بار بار یہ کہہ رہے ہیں کہ ہمارا جلسہ پر امن ہوگا اور وزیراعلٰی کے پی ہزاروں کارکنوں پر مشتمل قافلے کی قیادت کریں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔