تازہ ترین 
< >

اسلام آباد میں احتجاج کیلیے آنے والے پی ٹی آئی کے 412 افراد گرفتار، 60 افغانی نکلے

ویب ڈیسک جمعرات 3 اکتوبر 2024

ملزمان کو بارہ کہو، ترنول، سنگجانی سے گرفتار کیا گیا، قبضے سے کیلوں والے ڈنڈے، غلیل اور کنچے برآمد ہوئے، پولیس ذرائع

تبصرے