
ایکسپریس نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کے لاہور جلسے میں رہنما حماد اظہر نے شرکت کی اور خطاب بھی کیا، حماد اظہر نومئی کے مقدمات میں اشتہاری ملزم ہیں۔
ذرائع کے مطابق پولیس اہل کاروں کو حماد اظہر کی گرفتاری کا ٹاسک دیا گیا تھا لیکن پولیس ان کو گرفتارکرنے میں ناکام ہو گئی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔