
تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیش پر طلب کیا جانے والا پنجاب اسمبلی کا 15 واں اجلاس اب 23 ستمبر2024 بروز پیر کو صبح 11 بجے ہو گا۔
اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔
پنجاب اسمبلی کے 15ویں اجلاس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔