پنجاب اسمبلی کے پندرہویں اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا گیا

پنجاب اسمبلی کا 15واں اجلاس اب 23 ستمبر2024 بروز پیر کو صبح 11 بجے ہو گا


ویب ڈیسک September 21, 2024
فوٹو- فائل

پنجاب اسمبلی کے اسپیکر ملک محمد احمد خان نے پنجاب اسمبلی کے 15 ویں اجلاس کا وقت تبدیل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن کی ریکوزیش پر طلب کیا جانے والا پنجاب اسمبلی کا 15 واں اجلاس اب 23 ستمبر2024 بروز پیر کو صبح 11 بجے ہو گا۔

اسمبلی سیکرٹریٹ نے اجلاس کے وقت کی تبدیلی کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا۔

پنجاب اسمبلی کے 15ویں اجلاس کی صدارت اسپیکر ملک محمد احمد خان کریں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں