
جس میں بہاولپور کے راوی تھیٹر، نور تھیٹر رحیم یار خان، ستارہ تھیٹر لاہور، تماثیل تھیٹر لاہور اور فیصل آباد کے نور محل تھیٹر اور سبینہ تھیٹر شامل ہیں۔
ترجمان پنجاب آرٹس کونسل کے مطابق ذو معنی اور نازیبا جملے بولنے والے فنکاروں کو شوکاز جاری کیے گئے جبکہ فحش رقص کرنے والی ڈانسرز پر پابندی کے لئے متعلقہ ڈپٹی کمشنرز کو مراسلے بھیج دیے گئے ہیں۔
ایگزیکٹو ڈائریکٹر پنجاب آرٹس کونسل غلام صغیر شاہد کی تھیٹرز میں فحاشی و عریانی کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی ہے اور ایسے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کاروائیاں جاری رہیں گی۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔