ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹا سست ہونے کی شکایات

خاص طور پر وائس نوٹ بھیجنے میں مشکلات دیکھنے میں آئیں

(فوٹو: انٹرنیٹ)

ملک بھر میں واٹس ایپ اور انسٹاگرام کے پاکستانی صارفین نے ایپلی کیشن میں بندش کی شکایات کی ہیں، جبکہ انٹرنیٹ سروسز میں رکاوٹوں کی بھی اطلاعات سامنے آئیں۔


انٹرنیٹ بندش سے متعلق ویب سائٹ ڈان ڈیٹیکٹر کے مطابق انسٹاگرام صارفین نے ایک گھنٹے کے دوران بندش کی تقریباً 86 اطلاعات رپورٹ کیں۔

واٹس ایپ صارفین نے کل صبح 10 بجکر 45 منٹ سے مسائل کی اطلاع دینا شروع کی، خاص طور پر وائس نوٹ بھیجنے میں مشکلات دیکھنے میں آئیں۔
Load Next Story