خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب بم دھماکا 7 افراد زخمی

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا


ویب ڈیسک September 22, 2024
فوٹو: فائل

بلوچستان کے ضلع خاران میں سیکیورٹی فورسز کے قریب دھماکے میں 7 افراد زخمی ہوگئے۔

ایس پی خاران ہاشم بلوچ کے مطابق دھماکے میں زخمی افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جنہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

امن لازم ہے

Dec 22, 2024 03:40 AM |

انقلابی تبدیلی

Dec 22, 2024 03:15 AM |