- ڈیرہ مراد جمالی جیل کے قریب قیدیوں کی وین پر فائرنگ سے 1 جاں بحق، 5 زخمی
- بابراعظم کے کپتانی چھوڑنے پر اے بی ڈویلیئرز کا ردعمل سامنے آگیا
- آئینی ترمیم کیلیے حکومت کے پاس دو تہائی اکثریت نہیں، بلاول بھٹو
- پرتگال کے دارالحکومت میں فائرنگ سے خاتون سمیت 3 افراد ہلاک
- سپارکو نے گلگت بلتستان میں پہلے خلائی ایپلیکیشن اور ریسرچ سینٹر کا افتتاح کردیا
- حلوے کے ڈبوں میں 10 کلو آئس اور ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- قومی ایئرلائن نے ترکیہ کے لیے فلائٹ آپریشن 13 اکتوبر تک عارضی طور پر معطل کر دیا
- کراچی؛ جناح اسپتال میں او پی ڈی کمپلیکس کے قریب خاتون کی گلا کٹی لاش برآمد
- ویمنز ورلڈ کپ: پہلی بار آئی سی سی ٹورنامنٹ میں اسمارٹ ری پلے سسٹم استعمال ہوگا
- کچھ لوگ مجھے پی ٹی آئی کا چیئرمین نہیں دیکھنا چاہتے، بیرسٹر گوہر
- پاکستان کا مشرق وسطیٰ میں جنگی صورتحال کا خاتمہ، تنازعات کے حل پر زور
- بابر اعظم دوسرے کامیاب ترین کپتان قرار
- اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری کو اسرائیل میں داخلے سے روک دیا گیا
- کراچی؛ لیاری کے سرکاری اسکول جرائم پیشہ عناصر کے رحم و کرم پر آگئے
- نواز شریف کا دورہ برطانیہ ایک بار پھر مؤخر
- چار اکتوبر کو ہر صورت ڈی چوک پہنچیں گے چاہے جتنا وقت لگے، وزیر اعلیٰ کے پی
- کراچی؛ ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے والوں کے لائسنس منسوخ کرائے جائیں، ڈی آئی جی ٹریفک
- نائیجیریا؛ سالانہ مذہبی تقریب کیلئے جانے والے افراد کی کشتی ڈوبنے سے 150 افراد لاپتا
- چیف الیکشن کمشنر کی تعیناتی کے خلاف درخواست سماعت کیلیے مقرر
- ربیع سیزن میں پنجاب اور سندھ کو پانی کی قلت کا سامنا ہوگا، ارسا
کیا سلمان خان ایکشن فلم 'سنگھم اگین' میں چلبُل پانڈے کا کردار کریں گے؟
ممبئی: بالی ووڈ کے سپر اسٹار سلمان خان کی اجے دیوگن کی فلم ‘سنگھم اگین’ میں ان کے مشہور کردار چلبُل پانڈے کے دوبارہ آنے کی افواہیں پھیل رہی تھیں لیکن تازہ ترین رپورٹس نے ان افواہوں کو جھوٹا قرار دیا ہے۔
بھارتی میڈیا ذرائع کے مطابق، سلمان خان نے اس فلم میں کسی بھی کیمیو کے لیے شوٹنگ نہیں کی ہے اور نہ ہی کسی پروڈکشن ہاؤس نے اس حوالے سے کوئی باضابطہ اعلان کیا ہے۔
اگرچہ سلمان خان ‘سنگھم اگین’ کا حصہ نہیں ہوں گے لیکن وہ ورون دھون کی آنے والی فلم ‘بیبی جان’ میں ایک خاص کیمیو کرتے نظر آئیں گے، جو اس کرسمس پر ریلیز ہوگی۔
‘سنگھم اگین’ دیوالی پر ریلیز ہوگی جس میں کرینہ کپور، دیپیکا پادوکون، رنویر سنگھ، اکشے کمار، ارجن کپور، جیکی شیروف اور ٹائیگر شیروف شامل ہیں جبکہ سلمان خان کی آنے والی ایکشن فلم ‘سکندر’ بھی اگلے سال عید پر ریلیز کی جائے گی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔