شوٹرز کی شناخت ثمر عرف بنٹی مسیح اور فیصل اللہ بٹ کے نام سے ہوئی جو سابقہ ریکارڈ یافتہ ہیں، جلد گرفتارکرلیں گے، پولیس