
پنجاب اسمبلی کے اجلاس کےایجنڈے پر محکمہ خوراک پنجاب سے متعلق سوالات دریافت کیے جائیں گے اور علیحدہ فہرست میں اراکین اسمبلی کے توجہ دلاؤنوٹسز اور تحریک التواء کار ایوان میں پیش کی جائیں گی۔
اجلاس میں محتلف محکموں کی پانچ سالانہ کارگردگی رپورٹس پیش کی جائیں گی اس کے علاوہ امن امان اور مہنگائی پرعام بحث کی جائے گی۔
یاد رہے کہ پنجاب اسمبلی کے پندہویں اجلاس کی صدارت اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان کریں گے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔