- جسٹس منصور علی شاہ کی عدم حاضری پر مقرر کیے گئے مقدمات ڈی لسٹ
- کبھی کے دن بڑے کبھی کی راتیں! کرکٹر بورڈ سے معاہدے کو ترس گئے
- سیاسی چپقلش اور معاشی بحران
- سینیٹر شبلی فراز کا نام سفری پابندی کی فہرست سے نکال دیا گیا
- ون ڈے کیلئے رضوان، ٹی20 کیلئے حارث کپتانی کے دعویدار بن گئے
- محکمہ جنگلی حیات کی کارروائی، نایاب نسل کا مگرمچھ برآمد
- پختونخوا میں پہلے تین ماہ کے دوران ٹیکسز میں 41فیصد اضافہ ہوا، صوبائی مشیر خزانہ
- بابراعظم کو کپتانی سے کیوں ہٹایا؟ وجوہات منظر عام پر آگئیں
- پاک انگلینڈ سیریز؛ انگلش شیر رات گئے ملتان پہنچ گئے
- سیاسی جماعتوں کے احتجاج سے نمٹنے کیلیے اسلام آباد میں ریڈ زون پھر سیل
- شکیب کے بعد مشرفی مرتضیٰ بھی ریڈار پر آگئے
- مٹھائی کے ڈبوں میں چھپائی ہیروئن، آئس 4 ممالک میں اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
- خواتین میں کینسر کی تشخیص کے لیے نیا الٹرا ساؤنڈ ٹیسٹ وضع
- ماہرینِ نباتات کی 33 نئے ’ڈارک اسپاٹس‘ کی نشان دہی
- قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی؛ مغوی ریٹائرڈ میجر بازیاب
- ایران حملے کے نتائج کے لیے تیار رہے، صدر جو بائیڈن
- پہلی مرتبہ بڑا موقع ہاتھ لگا ہے، ایران پر حملہ کر دیں، سابق اسرائیلی وزیر اعظم
- ایران کو اس غلطی کی قیمت ادا کرنا ہو گی، نیتن یاہو
- ایرانی حملوں کے خلاف اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہیں، امریکی ترجمان
- وزیراعظم ملائیشیا انور ابراہیم آج 3 روزہ دورے پر پاکستان آئینگے
جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن نہیں جاری کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے، فواد چوہدری
اسلام آباد: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اگر جسٹس منصور علی شاہ کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جاتا تو لانگ مارچ ہونا چاہیے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ وکلا اس وقت پاکستان میں متحد ہیں لہٰذا آئینی ترمیم کو نہیں آنا چاہیے، یہ جو کوشش ہے ترمیم لانے کی یہ خوفناک کوشش ہے۔
انہوں نے کہا کہ ابھی سب سے اہم بات یہ ہے کہ آئینی ترمیم کو روکا جائے، وکلا اس وقت پاکستان میں اس بات پر متحد ہیں کہ آئینی ترمیم کسی صورت نہیں ہونے دیں گے۔
فواد چوہدری نے کہا کہ اس وقت عمران خان سب سے زیادہ مقبول ہیں اور ان کی مقبولیت پر کوئی سوال نہیں ہے۔
سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وکلاء کی نمائندگی بالکل بھی نہیں ہو رہی جبکہ اسمبلی فارم 47 کی پیداوار ہے اور یہ اسمبلی عوام کی نمائندگی بالکل بھی نہیں کر رہی۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔