آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف درخواست خارج

جہانزیب عباسی | Nov 20, 2024 03:50 AM |

جسٹس جمال خان مندوخیل نے کہا کہ اس 7 رکنی آئینی بینچ کو ہی اب فل کورٹ سمجھیں