آئینی بینچ کو بھیجے گئے 2 مقدمات ریگولر بینچ کو واپس؛ ہر کیس آئینی بینچ نہ بھیجیں، جسٹس مظہر

ویب ڈیسک | Nov 19, 2024 12:23 PM |

جسٹس عائشہ ملک نے کہا کہ وکیل کی استدعا پر کیس آئینی بینچ بھیجا گیا تھا