- قومی شاہراہوں، موٹرویز پر ٹول ٹیکس میں 30 فیصد اضافہ
- فائیو جی اسپکٹرم کی نیلامی آئندہ سال ہوگی، وزارت انفارمیشن ٹیکنالوجی
- ’آپ کی خدمت میں نصراللہ‘؛ موساد کے ہیڈ کوارٹر اور ملٹری بیس پر حزب اللہ کا حملہ
- اسلام آباد؛ پی ٹی آئی کے رہنماؤں کی عبوری ضمانت میں توسیع
- بھارتی لیجنڈ بیٹسمین سچن ٹنڈولکر کی کرکٹ میں واپسی
- اسٹاک ایکسچینج میں چار روزہ مندی کے بعد تیزی کی بڑی لہر
- وزیر اعظم کے احکامات پر ٹیکس ریٹرن کی تاریخ میں توسیع خوش آئند ہے، کاٹی
- پاکستان اور آذربائیجان کا قانونی تعلیم و تربیت کیلئے ورکنگ گروپ قائم کرنے پر اتفاق
- کراچی؛ چھری کے وار سے شہری کو قتل کرنے میں ملوث میاں بیوی گرفتار
- چین کی سپر مارکیٹ میں چاقو بردار ملزم کے حملے میں 3 افراد ہلاک، 15 زخمی
- مریم نواز کا نابینا افراد کے احتجاج پر نوٹس، پولیس کو سختی نہ کرنے کی ہدایت
- پشاور بی آر ٹی کے کرایوں میں اضافے کا اعلان
- آئی ایم ایف معاہدہ؛ وفاق نے ہمارا مطالبہ تسلیم کرلیا، مشیرخزانہ کے پی
- قومی اسمبلی اور سینیٹ کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس طلب کرنے کی تردید
- ریکارڈ پہ ریکارڈ؛ بھارتی بلے بازوں نے ٹیسٹ کرکٹ میں انوکھی تاریخ رقم کردی
- دہشت گردوں کی واپسی؛ جرگہ بناکر سیاسی جماعتوں کو بٹھائیں اور مسئلہ حل کریں، پشاور ہائیکورٹ
- وجیہہ سواتی قتل کیس دوبارہ سماعت کے لیے عدالت کو ارسال
- سابق پاکستانی پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس ملائیشین ہاکی سے وابستہ
- بینکاک سے کراچی آئے پارسل سے پونے دو کروڑ کی منشیات برآمد
- حزب اللہ نے اسرائیلی فوج کے لبنان میں داخل ہونے کے دعوے کو جھوٹ قرار دیدیا
گورنرہاؤس پنجاب کی یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی تعیناتی کی تردید
لاہور: گورنر ہاؤس کی جانب سے پنجاب کی کسی بھی یونیورسٹی میں وائس چانسلر کی تعیناتی کی تردید کردی گئی۔
ذرائع گورنرہاؤس کے مطابق گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کسی بھی وائس چانسلر کی تعیناتی کی منظوری نہیں دی، اس حوالے سے میڈیا میں چلنے والی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔
ذرائع کے مطابق گورنر کے پاس 13 یونیورسٹیوں کے وائس چانسلرز کی سمریاں موجود ہیں اور کسی بھی سمری پردستخط نہیں کیے گئے۔
قبل ازیں ڈیڑھ سال کے بعد پنجاب کی مختلف یونیورسٹیوں میں وائس چانسلرز کی تعیناتی کے نوٹیفکیشن جاری کیے گئے تھے۔
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔