
صنم جاوید، خدیجہ شاہ، روبینہ جمیل، یاسمین راشد سمیت ملزمان بھی حاضری کیلیے پیش ہوئے، شاہ محمود قریشی کی بھی حاضری مکمل کی گئی۔
عدالت پیشی کے موقع پر میڈیا سے گفتگو میں ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ نواز شریف آئینی ترمیم کے ذریعے چھانگا مانگا کی سیاست زندہ کر رہے ہیں، انہیں گلہ ہے قوم میرے لیے نہیں نکلی ، عمران خان کیلئے کیوں نکلی، نواز شریف اب کٹھ پتلی بن گیا ہے۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔